ایک طویل حدیثِ پاک میں
نبیِّ پاک، صاحِب لَولاک، سَیّاحِ اَفلاک صلَّی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلَّم نے
یہ بھی ارشاد فرمایا:اولاد آدم مختلف طبقات پر پیدا کی گئی ان میں سے بعض مومن
پیدا ہوئے حالتِ ایمان پر زندہ رہے اور مومن ہی مریں گے، بعض کافر پیدا ہوئے حالتِ
کفر پر زندہ رہے اور کافِر ہی مریں گے جبکہ بعض مومِن پیدا ہوئے مومِنانہ زندگی
گزاری اور حالتِ کفر پر رخصت ہوئے بعض کافِر پیدا ہوئے ،کافِر زندہ رہے اور مومِن
ہو کر مریں گے۔ ( سُنَنُ التّرمذی ج4 ص 81 حدیث 2198 (
Comments
Post a Comment